اتوار، 12 جنوری، 2014

کیا وجہ ہے ۔۔۔؟





تحریر: شہیداحسن عزیز رحمہ اللہ

کیا وجہ ہے کہ ہم تاریخ کی ہر صلیبی جنگ کو تو۔۔۔۔ صلیبی جنگ کہہ دیتے ہیں اور اس میں شریک اپنے اسلاف کے کارناموں پرفخر بھی کرتے ہیں، لیکن جب تاریخ  کا پہیہ گھوم کر ہم سے، اپنے سامنے صلیبی جنگ میں اپنا کردار مانگتا ہے تو زبانیں گُنگ، قلم ساکِت، جوانیاں لاتعلق اور بزرگیاں تجاہل عارفانہ کا شکار ہوجاتی ہیں۔

مركز تحميل الصور
 
صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ تاریخ کی کتابوں میں تو ہمیں بطل نظر آتےہیں، لیکن نہ جانے آج وہ ہوتے تو ہم اُنھیں کیا مقام دیتے؟ آج اس دنیا میں کفر و اسلام کا جو معرکہ جاری ہے۔۔۔ باوجودیکہ وہ تاریخِ اسلام کی ہمہ گیر ترین اوربھیانک ترین صلیبی جنگ ہے، مسلمانوں سے بڑھ کر خود اسلام کے خلاف ہے۔ ہماری اور ہماری اولادوں کا دین، اِتباع شرع کا جذبہ، معاشرتی اقدار، تعلیمی روایات، مِلّی حمیت اور اس سے بڑھ کر شعائر اسلام کی حرمت و عزت غرض سبھی کچھ اہل کفر کے ہاتھوں داؤ پر لگا ہے۔ ۔۔ لیکن ایسے میں بھی ہماری اکثریت کی فکری صلاحتیں ، وقت، پیسہ اور جانیں۔۔۔۔ سبھی کچھ موج ِ حوادث سے دور ہے اور ہم ساحل ہی سےطوفاں کا نظارہ کر رہے ہیں۔ ایسے میں آخر کب تک ہمارا دین محفوظ رہے گا؟ ہماری نسلوں کے ایمان کا کیا بنے گا؟ کیا تاریخ ہمیں معاف کرے گی ؟ کیا تاریخ نے ہسپانیہ ،بخارا، کاشغر والوں سے صرفِ نظر کیا تھا جو اَب کرے گی ؟ وجوبِ شرعی کچھ ہے کہ نہیں ؟ 
 
-------------------------

0 Responses to “کیا وجہ ہے ۔۔۔؟”

ایک تبصرہ شائع کریں

Urdu Tranlsation by ملحمہ بلاگ