جمعرات، 21 اپریل، 2016

مشکلات اور نظریہ




ہمارے ہاں اردن میں عدالت نے کمیونسٹوں کو 25 سال قید کی سزا سنائی۔اب عدالت کے کٹہرے میں کھڑے ہو کر جج کو مخاطب کر کے کہتے کیا ہیں ؟ "تم ہمیں سزائیں کیا دو گے ہماری قید کی مدت سے پہلے ہی عظیم روس خود انقلاب کی مدد کو یہاں پہنچ جائے گا، پھر عدالتیں ہم لگائیں گے اور مجرم تم ہو گے!" جی ہاں! ایک کمیونسٹ جس کی نظر میں یہ دنیا ہی دنیا ہے آخرت پر اس کا یقین ہی نہیں، کس بے جگری سے اپنے نظریے پر کھڑا للکار رہا ہے ۔ اور تم یہ سمجھتے ہو چند دن کی بات ہے، کچھ مسجع مقفع خطبے، چند دھواں دارتقریریں، کچھ رسالے،سہولتوں سے مزین کانفرنسیں اور بس !!!

لینن اور مارکس کا دین بھی قربانی اور ابتلاء کے بغیر قائم نہیں ہو سکتا اور تم محمد کے دین کی بات کرتے ہو، اللہ کے دین کی بات کرتے ہو؟؟؟
دنیا میں کوئی بھی نظریہ قربانی کے بغیر تمکین ، استقرار اور غلبہ نہیں پا سکتا نہ آج تک ایسا ہوا ہے، یہ تاریخ کا سبق ہے۔
جن لوگوں کی خام خیالی ہے کہ وہ قربانیوں اور ابتلاؤں سے بچ بچا کر حقیقت واقعہ میں تبدیلی برپا کر لیں گے یا معاشرہ خونِ رگ جان بہے بغیر ہی سنور جائے گا تو یہ لوگ نہ اس دین کے مزاج سے واقف ہیں اور نہ سید المرسلین کے منہج سے انہیں کوئی لینادینا ہے۔
بنیادی نظریہ سمجھنے والے اول تو کم ہیں، پھر اس نظریے کے لیے دنیا تَج دینے والے ان سے بھی کم اور نظریے کی خون سے آبیاری کرنے والے سب ان سے بھی قلیل! پس یہی وہ لوگ ہیں جو قلیل اندر قلیل اندر قلیل ہیں ۔۔۔۔۔ عظمت کا حصول اس راستے کے سوا غیرممکن ہے، اس کے علاوہ اقامتِ دین ناممکن ہے،اور اسلام کی سربلندی ایک خواب کے سوا کچھ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا راستہ صرف یہی ایک ہے، بلکہ جنت بھی اس راستے کے علاوہ کہیں نہیں ہے:
أَمْ حَسِبْتُمْ أَن تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَلَمَّا يَعْلَمِ اللَّـهُ الَّذِينَ جَاهَدُوا مِنكُمْ وَيَعْلَمَ الصَّابِرِ‌ينَ 
"
کیا تم یہ خیال کرتے ہو کہ جنت میں داخل ہو جاؤ گے اور ابھی تک الله نے نہیں ظاہرکیا ان لوگوں کو جو تم میں سے جہاد کرنے والے ہیں اور ابھی صبر کرنے والوں کو بھی ظاہر نہیں کیا۔"﴿آل عمران:١٤٢

مجددِ جہاد شیخ عبداللہ عزام رحمہ اللہ
)
صوتی بیان : العلم والدعوۃ والجھاد(

0 Responses to “مشکلات اور نظریہ ”

ایک تبصرہ شائع کریں

Urdu Tranlsation by ملحمہ بلاگ